21 ستمبر 2011 - 20:30

آئی ایم ایف نے اپنی ششماہی گلوبل فنانشل رپورٹ میں کہا ہے کہ عالمی منڈیاں عدم استحکام کا شکارہیں اور اس صورتحال کے پیش نظرکچھ یورپی بینکوں کو اپنے سرمایہ میں فوری طور پراضافہ کرنا چاہیے۔

ابنا: آئی ایم ایف نے اپنی ششماہی گلوبل فنانشل رپورٹ میں کہا ہے کہ 2009ء میں یونان کے خسارے سے ابھی تک یورپی یونین کو 200 بلین یورو کا نقصان اٹھانا پڑا۔ ان 200 ارب یوروز میں سے 60 ارب یونان کے قرضے‘ 20 ارب آئرلینڈ اور پرتگال جبکہ 120 ارب یوروزکے قرضے بیلجیئم‘ سپین اور اٹلی کو دیئےگئے ہیں۔..............

/169